اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعظم کی لاہور آمد پر دوسرے روز بھی سڑکوں کی بند ش اور رکاوٹیں جا ری ‘ عمران خان کا سخت نوٹس ،آئندہ آیا تو کیا کرنا ہے؟حیرت انگیز ہدایات جاری کردیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم کی لاہور آمد پر دوسرے روز بھی سڑکوں کی بند ش اور رکاوٹیں جا ری ‘ عمران خان کا سخت نوٹس ،آئندہ آیا تو کیا کرنا ہے؟ ہدایات جاری کردیں، وزیر اعظم عمران خان کی لاہور آمد پر دوسرے روز بھی سڑکوں کی بند ش اور رکاوٹیں جا ری رہیں جبکہ وزیر اعظم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے آئندہ ایسا کر نے سے روک دیا ۔ تفصیلات کے

مطابق جمعہ کے روز کے بعد ہفتے کو بھی جب عمران خان اپنی رہائش گاہ زمان پارک سے کابینہ اجلاس میں شر کت کیلئے روانہ ہوئے تو اس موقعہ پربھی سڑکوں کر رکاوٹیں کھڑی کی گئی اور جبکہ عمران خان نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے شہریوں کی آسانی کے لیے غیرضروری رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا وزیراعظم نے صوبائی حکومت کو ہدایات جاری کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…