وزیراعظم نے ایک اور صوبہ بنانے کی منظوری دیدی،عوام خوشی سے نہال
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گلگت بلتستان اصلاحات کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں اصلاحات کمیٹی نے وزیراعظم کواپنی سفارشات پیش کیں، جنہیں وزیراعظم نے منظورکرتے ہوئے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی اوراس کے متعلق… Continue 23reading وزیراعظم نے ایک اور صوبہ بنانے کی منظوری دیدی،عوام خوشی سے نہال