امریکہ کو مذہبی آزادی پامال کرنے کا الزام عائد کرنا مہنگا پڑ گیا،پاکستان نے کرارا جواب دے دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مذہبی آزادی کی پامالی کے امریکی الزام پر مبنی رپورٹ مسترد، پاکستان نے امریکہ کو کرارا جواب دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی پامالی کرنیوالے ممالک کی لسٹ میں ڈال دیا ہے اور اس حوالے سے امریکہ نے ایک رپورٹ بھی جاری کی ہے۔ امریکہ کی جانب سے… Continue 23reading امریکہ کو مذہبی آزادی پامال کرنے کا الزام عائد کرنا مہنگا پڑ گیا،پاکستان نے کرارا جواب دے دیا











































