’’ہنسنا تو دور کی بات ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے‘‘ نواز شریف موجودہ صورتحال پر دل کی باتیں زبان پر لے آئے
اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ارے ہنسنا تو دور کی بات ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز احتساب عدالت کے باہر سابق وزیر اعظم نواز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ پہلے تو آپ ہنستے اور مسکراتے تھے اور میڈیا ٹاک… Continue 23reading ’’ہنسنا تو دور کی بات ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے‘‘ نواز شریف موجودہ صورتحال پر دل کی باتیں زبان پر لے آئے