اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ارے ہنسنا تو دور کی بات ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز احتساب عدالت کے باہر سابق وزیر اعظم نواز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ پہلے تو آپ ہنستے اور مسکراتے تھے اور میڈیا ٹاک بھی کرتے تھے لیکن اب کیا ہو گیاجس پر نواز شریف نے مختصر مسکرا تے ہو ئے جواب میں کہا کہ ارے ہنسنا تو دور کی بات ہے ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے ہیں۔
’’ہنسنا تو دور کی بات ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے‘‘ نواز شریف موجودہ صورتحال پر دل کی باتیں زبان پر لے آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































