آئی ایم ایف کے مطالبات بڑھنے لگے ،بجلی ،گیس ،ڈالر مہنگا کرنے کے بعد اب کس کام کیلئے پاکستان پر دباؤڈالنا شروع کردیا؟
اسلام آباد(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بیل آؤٹ پیکیج پر حکومت پاکستان سے ٹیکس آمدن کو بڑھانے سے متعلق مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے حکومت سے رواں مالی سال کے دوران 160ارب روپے کے نئے ٹیکسز کے اقدامات کرنے کا… Continue 23reading آئی ایم ایف کے مطالبات بڑھنے لگے ،بجلی ،گیس ،ڈالر مہنگا کرنے کے بعد اب کس کام کیلئے پاکستان پر دباؤڈالنا شروع کردیا؟