نواز شریف اپنی سالگرہ جیل میں منائیں گے ،یہ دعویٰ کس نے کیا؟لیگی کارکنوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ نواز شریف 24 دسمبر کو یقیناً واپس جیل چلے جائیں گے۔ اپوزیشن ڈوبتی کشتی میں سوار ہے۔ شہباز شریف کو نیب نے جیل بھیجا ہوا ہے۔میڈ یا سے گفتگو میں افتخار درانی نے کہا کہ اپوزیشن جس کشتی… Continue 23reading نواز شریف اپنی سالگرہ جیل میں منائیں گے ،یہ دعویٰ کس نے کیا؟لیگی کارکنوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی