اوپن ویزاپالیسی، عمران خان نے کس کا آئیڈیا چرایا؟بھانڈا پھوٹ گیا،حیران کن انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم شاہد خاقا ن عباسی کا کہنا ہے کہ اوپن ویزا پالیسی میرا آئیڈیا تھا‘اسے این ایس سی میں لایا تھا، لیکن چند اہلکاروں نے اعتراض کیا۔ادھر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سیاحتی مقام کی حیثیت سے کھولنے کی منظوری ن لیگ کے دور حکومت… Continue 23reading اوپن ویزاپالیسی، عمران خان نے کس کا آئیڈیا چرایا؟بھانڈا پھوٹ گیا،حیران کن انکشافات







































