سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے فیصلوں پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا حق دینے کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے فیصلوں پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا حق دینے کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کو اپنے رولز میں ترمیم کرکے ازخود نوٹس فیصلوں میں اپیل کا حق دینے کی تجویزدی گئی تھی تاہم عدالت عظمیٰ نے درخواست مسترد… Continue 23reading سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے فیصلوں پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا حق دینے کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا







































