منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم !قرض کی حد 10لاکھ اور اسکے بدلے کیا چیز رہن رکھی جائیگی؟بڑ افیصلہ کرلیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے نیا پاکستان ہاؤسنگ  سکیم کے تحت فارم جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے ،اس پروگرام کے تحت 50لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے مائیکرو فنانس بینکوں کی سطح پر قرض کی کم از کم مالیت5لاکھ روپے سے بڑھاکر10لاکھ روپے تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، حکومت کا اندازہ ہے کہ اس وقت ملک میں ایک کروڑ چھوٹے اور درمیانے درجے کے گھروں کی اشد ضرورت ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق

چھوٹے گھروں کی تعمیر کیلئے آسان قرضوں کیلئے رہن رکھی جانے والے زمین یا جائیداد کی مالیت کے 85فیصد قرض کی لمٹ کو بڑھاکر 90فیصد تک لے جایا جائے گا، قرض پروگرام اس طرح استوار کیا جائے گا کہ چھوٹے قرضے ڈوبنے کے امکانات کم ہوں۔کرنٹ رسک وہیٹ35فیصد سے کم کر کے 25فیصد کیا جائے گا۔ ڈوبے ہوئے پرانے ہاؤسنگ قرضوں کی وصولی کر کے انہیں نئے گھروں کی تعمیر میں استعمال میں لانے کے ایکٹ پر عمل کیا جائے گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…