پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

بجلی اور پٹرولیم مصنوعات پراضافی ٹیکس کا معاملہ، سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنادیا

datetime 2  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ  نے بجلی اور پٹرولیم مصنوعات پر اضافی ٹیکس سے متعلق کیس میں نیب کو تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے بجلی اورپٹرولیم مصنوعات

پراضافی ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی،قومی احتساب بیورونے رپورٹ عدالت پیش کردی ۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ معاملے کومزیدنہیں سن سکتے،نیب اس کودیکھے،عدالت نے نیب کوتحقیقات کا حکم دیتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا۔

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…