پائلٹ کی رہائی کے موقع پر بھی بھارتی میڈیا جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے سے باز نہ آیا،اپنی عوام کو کیسے بھڑکاتا رہا؟
اسلام آباد (این این آئی)بھارتی میڈیا جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے سے باز نہ آیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پائلٹ کی حوالگی میں تاخیر سے متعلق انڈین میڈیا کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں،بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو تاخیر سے انڈیا کے حوالے نہیں کیا گیاذرائع کے مطابق ابھی نندن کی بھارتی حکام کو حوالگی کے… Continue 23reading پائلٹ کی رہائی کے موقع پر بھی بھارتی میڈیا جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے سے باز نہ آیا،اپنی عوام کو کیسے بھڑکاتا رہا؟







































