پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا ،خاتون سمیت چار دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا تعلق کس کالعدم تنظیم سے تھا؟آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں
لورا لائی/کوئٹہ (اے این این ) لورالائی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مکان میں موجودخاتون سمیت 4 دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔سیکریٹری داخلہ بلوچستان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے لورالائی کے علاقے ناصر آباد میں ایک مکان میں… Continue 23reading پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا ،خاتون سمیت چار دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا تعلق کس کالعدم تنظیم سے تھا؟آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں







































