ادویات کی قیمتوں میں 15کے بجائے 100فیصد اضافہ کیسے ہوگیا؟ وفاقی وزیر صحت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب، پکے ثبوتوں کیساتھ رپورٹ عمران خان کو پیش ،وزیر اعظم نے کیا فیصلہ کرلیا؟کابینہ میں ہلچل مچ گئی

26  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن)وزیر صحت عامر کیانی اور ادویات بنانے والی کمپنیوں میں گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے ، حکومت نے وفاقی وزیر صحت کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا ،ملک بھر میں دوائوں کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد سے وزیراعظم عامر کیانی سے سخت ناخوش ہیں۔ وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی، تاہم وزیر صحت کی نااہلی کے باعث ادویات بنانے والی کمپنیوں نے یہ اضافہ 100 فیصد کردیا۔میڈیا رپورٹ کے

مطابق وزیراعظم کو ایک رپورٹ دی گئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیر صحت عامر کیانی اور ادویات بنانے والی کمپنیوں کا گٹھ جوڑ ہے، جس کے باعث ادویات کی قیمتوں میں یکدم ہوشربا اضافہ کر دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر صحت عامر کیانی اپنی وزارت کے معاملات سے زیادہ اپنے ذاتی کاروبار کو ترجیح دے رہے ہیں،رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ عامر کیانی کو فوری طور پر وزارت سے الگ کر کے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…