ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

حنا ربانی کھر کیخلاف بھی نیب کا گھیر اتنگ،والد سمیت شوہر ،بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

datetime 26  مارچ‬‮  2019 |

ملتان(این این آئی) نیب نے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔نیب حکام کے مطابق حنا ربانی کھر، ان کے والد غلام ربانی سمیت شوہر اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔نیب حکام نے بتایا کہ نیب نے کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور مالیاتی اداروں

سے مطلوبہ ریکارڈ طلب کیا ۔ذرائع کے مطابق حنا ربانی پر اختیارات کے ناجائز استعمال، دھوکا دہی اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزامات ہیں۔واضح رہے کہ حنا ربانی کھر معروف سیاستدان غلام ربانی کھر کی صاحبزادی ہیں وہ پیپلزپارٹی کے دورِ حکومت میں وزیر خارجہ رہ چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…