آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی پالیسی راحیل شریف سے مختلف ، مشرف پاکستان آئے تو ائیرپورٹ سے ہی گرفتار کر لئے جائینگے سینئر صحافی حامدمیر کا دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ سابق صدر اور سابق آرمی چیف پرویز مشرف اگر پاکستان آئے تو ائیرپورٹ سے ہی گرفتار کر لیے جائیں گے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی پالیسی سابق آرمی چیف راحیل شریف سے مختلف ہے۔واضح… Continue 23reading آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی پالیسی راحیل شریف سے مختلف ، مشرف پاکستان آئے تو ائیرپورٹ سے ہی گرفتار کر لئے جائینگے سینئر صحافی حامدمیر کا دعویٰ