لوٹے ہوئے پیسے واپس کرو اور پاکستانیوں کے سامنے کھڑے ہو کر کرپشن کا اعتراف کرلو،عمران خان کی شریف خاندان کوکیسز سے جان چھڑانے کیلئے پیشکش
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی شاہد مسعود کا کہنا ہےکہ شہباز شریف نے جو معاملات چلانے تھے وہ پیسے واپس کرنے پر چلانے تھے۔لیکن نواز شریف ، مریم نواز نے انکار کر دیا اور آصف زرداری نے بھی انکار کیا ۔ کیونکہ عمران خان کہتے تھے کہ عوام… Continue 23reading لوٹے ہوئے پیسے واپس کرو اور پاکستانیوں کے سامنے کھڑے ہو کر کرپشن کا اعتراف کرلو،عمران خان کی شریف خاندان کوکیسز سے جان چھڑانے کیلئے پیشکش