موجودہ ٹیکس نظام معیشت کیلئے سنگین خطرہ قرار چیئرمین ایف بی آر نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا
اسلام آباد(سی پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہاہے کہ ٹیکس کا موجودہ نظام آنے والی نسلوں کے لیے پائیدار نہیں ہے۔ انھوں نے موجودہ ٹیکس نظام کو معیشت کے لیے سنگین خطرہ قرار دے… Continue 23reading موجودہ ٹیکس نظام معیشت کیلئے سنگین خطرہ قرار چیئرمین ایف بی آر نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا