ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

نادرا میں جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیرافسرنے جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر نے سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ نادرا کی جانب سے افغانیوں کو جعلی شناختی کارڈ کے اجرا کے معاملے پر8 4 اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں۔

چیئرمین نادرا نے کہا کہ جعلی دستاویزات، بغیر فنگر پرنٹ یا تصویر کے ریکارڈ کو اہلکار ٹمپر کرتے رہے جس وجہ سے اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔چیئرمین نادرا نے کہا کہ نادرا نے جعلی شناختی کارڈر روکنے کیلئے شفاف اور پختہ نظام قائم کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…