منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

وطن واپس جانے کی ڈیڈ لائن ، افغانیوں نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کر دیں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) وطن واپس جانے کی ڈیڈ لائن دیئے جانے کے بعد افغانیوں نے پاکستان میں اپنی جائیدادیں فروخت کرنا شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابقپاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کے عمل میں تیزی آ گئی ہے ۔حکومت کی جانب سے وطن واپسی کیلئے دی جانیوالی ڈیڈ لائن کے بعد چند روز کے دوران 54افغان خاندان واپس اپنے ملک چلے گئے ہیں جبکہ پشاور، خیبر اور دیگر علاقوں میں افغانیوں نے اپنی جائیدادیں فروخت کرنا شروع کر دی ہیں۔افغان مہاجرین کو واپسی کی ڈیڈ لائن دینے کے بعد سے صوبائی دارالحکومتوں سمیت کئی شہروں میں الیکٹرانک کا سامان سستا ہوگیا اور مکانوں کے کرائے بھی کم ہونا شروع ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…