لاہور ( این این آئی) ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کر کے عمرہ کے نام پر سعودیہ جانے کی کوشش کرنے والے بھکاریوں کا گروہ گرفتار کر لیا ۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس نے بتایا کہ ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائیر پورٹ پر کاروائی کی۔ بھکاریوں کے گروہ میں معصوم بچے بھی شامل ہیں ۔ایف آئی اے امیگریشن نے تحقیقات کیں تومعلوم ہوا نورو نامی ایجنٹ انہیں سعودیہ لیکرجاتا اور ان سے بھیک منگواتا ہے، گرفتار افراد میں 8خواتین، چارمرد اور4 بچے شامل ہیں جن کا تعلق کسووال سے ہے۔
عمرہ کے نام پر سعودیہ جانے کی کوشش کرنے والا بھکاریوں کا گروہ پکڑا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































