اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر انسانی سلوک افغانستان کی جیل میں پاکستانی جاں بحق

datetime 22  ستمبر‬‮  2023 |

کابل (این این آئی) مزار شریف جیل میں قید پاکستانی شہری بہرام شاہ جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری بہرام شاہ مزار شریف جیل جاں بحق ہو گیا۔بہرام شاہ کو افغان پولیس نے4مئی کو افغان شہری کی شکایت پر حراست میں لیا تھا، افغان جیل حکام کے مطابق بہرام شاہ دل کا مریض تھا اورڈاکٹرز نے اسے آپریشن تجویز کیا ہواتھا اور فوری رہائی کی تجویز دی تھی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بہرام شاہ نے کسی کی گارنٹی لی تھی اور وہ ادائیگی کرانے میں ناکام رہے تھے۔افغان جج نے رہائی کیلئے دوسرا گارنٹر پیش کرنے کا غیرانسانی و غیرقانونی حکم دیا ہوا تھا جس کے باعث اس کی رہائی ممکن نہیں ہوسکی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…