اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے نگران وزیراعظم کے طور پر آنے کا مطلب یہ ہوگا کہ ملک مین عام انتخابات دو سال نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا اسحاق ڈار نگراں وزیراعظم ہوں گے، ان کے نگراں وزیراعظم ہونے کی صورت میں انتخابات کی کوئی ساکھ نہیں ہوگی اور اسحاق ڈار کے نگراں وزیراعظم کے طور پر آنے کا مطلب ہوگا کہ انتخابات دو سال نہیں ہوں گے۔
اسحاق ڈار کے نگران وزیراعظم بننے سے 2 سال الیکشن نہیں ہوں گے، راجہ ریاض
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی



















































