منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ، زرداری کے بعد نوازشریف بھی پہنچ گئے

datetime 23  جولائی  2023 |

دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ، زرداری کے بعد نوازشریف بھی پہنچ گئےعبوری حکومت کے قیام سے پہلے دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔ذرائع کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب سے واپس دبئی پہنچ گئے ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو نے بھی دبئی میں ڈیرہ ڈال دیا ہے۔ گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچے تھے، سابق صدر کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں، آصف علی زرداری چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…