اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی شہباز گل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ خود فرار ہو اور انکی باتیں سنو۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ چکے ہیں اور وہ استحکام پاکستان پارٹی کے باقاعدہ اعلان والی پریس میں بھی موجود تھے۔شہباز گل نے ٹوئٹ میں لکھاکہ علی زیدی سمیت 17 افراد کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا ہے جس میں فواد چوہدری کا بھی نام شامل ہے۔اس پر حبا فواد نے شہباز گِل پر شدید تنقید کی اور کہا کہ خود تو فرار ہو اور ان کی باتیں سنو، پہلے پارٹی میں اپنے عہدے کی وضاحت کریں۔اس کے علاوہ ایک ٹوئٹ پر حبا نے شہباز گل سے متعلق لکھاکہ واپس آئیں اور مقابلہ کریں۔
خود فرار ہو اور انکی باتیں سنو، فواد کی اہلیہ حبا کا شہباز گل کی ٹوئٹ پر ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































