لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے دبئی مدعو کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف لندن روانگی کی بجائے سعودی عرب سے دوبارہ دبئی جائیں گے جہاں پر ان کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہو گی ۔ بتایا گیا ہے کہ نواز شریف مولانا فضل الرحمان کو دبئی میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں میں اعتماد میں لیں گے اور ان کے تحفظات کوبھی دور کیا جائے گا۔
نواز شریف نے تحفظات دور کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمان کو دبئی مدعو کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ
-
رمضان کے دوران دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری
-
خواتین و بچوں کے حقوق کی علمبردار اماراتی خاتون “ہند العویس” کے جیفری ایپسٹین سے تعلقات...
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
پیر سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
-
عمران خان کی صحت کا معاملہ، قاسم خان کا بیان آگیا
-
حکومت سے مذاکرات کے بعد مالکان کا گھی ، کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
نک جوناس سے علیحدگی کی افواہوں پر پریانکا چوپڑا نے خاموشی توڑ دی
-
وزیر اعظم کا ایک کروڑ 21 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے رمضان المبارک پیکیج کا اعلان
-
غیر قانونی قبضہ قابل سزا جرم، پنجاب اونرشپ پراپرٹی ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
-
وفاقی حکومت کا عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی ہسپتال میں کرانے کا اعلان
-
بغیر اجازت شادی پر شوہر کو پہلی بیوی کو 10 لاکھ حقِ مہر دینے کا حکم
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سست ترین نصف سنچری کرنے کا محمد رضوان کا ریکارڈ برابر ہو گیا
-
سعودی عرب میں شادی میں سونے کے بسکٹوں کی تقسیم، ویڈیو وائرل



















































