پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹریٹ کو بند کرکے پارٹی پرچم اتر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد کے حجرے میں قائم پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کو بند کردیا گیا۔حجرہ اب پی ٹی آئی سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہوگا، سیکرٹریٹ سے پی ٹی آئی کا جھنڈا بھی اتار دیا گیا ہے ۔تحریک انصاف پشاور کے رہنما ارباب جہانداد نے کہا کہ 9اور 10مئی کے واقعات کے بعد ان کے ہجرے میں قائم پارٹی صوبائی سیکرٹریٹ میں پارٹی سرگرمیاں غیر فعال ہونے کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے، پارٹی سیکرٹریٹ ملازمین بھی گرفتاری کے خوف کی وجہ سے نہیں آرہے تھے، ملازمین نے بتایا کہ نیا دفتر ڈھونڈ رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کا صوبائی سیکرٹریٹ بند، پارٹی پرچم اتار دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی



















































