ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

‘جہانگیرترین کی وطن واپسی’ 30سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے

datetime 4  جولائی  2023 |

لاہور( این این آئی)استحکام پا کستان پارٹی کی قیادت سیاسی محاذ پر متحرک ہوگئی،جہانگیرخان ترین کے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے تیز کردئیے گئے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں 30سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ سابق ارکان اسمبلی اور رہنمائوں کے بڑے گر

وپ کے ساتھ معاملات کو حتمی شکل دیدی گئی۔جہانگیرترین ،علیم خان آئندہ چند روز میں لاہور،اسلام آباد ،کراچی میں اہم ملاقاتیں کریں گے ،خیبرپختونخواہ کی بڑی سیاسی شخصیات کے ساتھ بھی دوبارہ رابط کیا ہے۔رواں ہفتے استحکام پاکستان پارٹی سیاسی منظر نامے پر بڑے بریک تھرو کے لئے تیار ہے۔ رواں ہفتے پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کے عمل کو بھی مکمل کرلیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…