منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف عدم انصاف اور عدم اعتماد کا اظہار

datetime 3  جولائی  2023 |

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر اظہار عدم اعتماد
پٹیشن میں چیف جسٹس سے چیئرمین تحریک انصاف کی درخواستیں سننے سے معذرت کرنے کی استدعا ئ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس کا کے خلاف درخواستیں دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی پٹیشن دائر کی ہے۔درخواست میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ۔

درخواست میں چیف جسٹس سے چیئرمین تحریک انصاف کی درخواستیں سننے سے معذرت کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلیں زیر سماعت ہیں۔خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد کی عدالتوں میں (آج)منگل کو 14کیسز میں پیش ہوں گے ، 190ملین پاونڈ اسکینڈل کیس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہوگی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…