جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا

datetime 14  جون‬‮  2023 |

لندن:یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عادل راجہ کو پاکستان اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی اور اکسانے کے الزام پر گرفتار کیا گیا،عادل راجہ یوٹیوب پر پاکستانی اداروں کیخلاف نفرت انگیز مواد شیئر کر رہا تھا۔ یوٹیوبر کیخلاف پاکستان میں دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ درج ہے۔

بتایا گیا ہے کہ عادل راجہ کو لندن میں بیٹھ کر نفرت انگزی اور اشتعال پھیلانے پر گرفتار کیا گیا،ان کیخلاف پاکستانی اتھارٹیز نے مختلف شکایات درج کرائی ہوئی ہیں،یوٹیوبر کیخلاف تازہ ترین شکایات 9 مئی سے متعلق کی گئی تھی۔ عادل راجہ اور ساتھیوں کیخلاف ریاست پاکستان مخالف جذبات ابھارنے کی شکایت درج ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا،عادل راجہ اور شاہین صہبائی سمیت دیگر کیخلاف تھانہ رمنا میں ایف آئی آر درج کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…