خدیجہ شاہ امریکی شہری ہے’ پاکستان سے قونصلر رسائی مانگی ہے، امریکا

7  جون‬‮  2023

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ معروف پاکستانی ڈیزائنر خدیجہ شاہ کےکیس کو فالو کررہےہیں،جنگ اخبار میں واجد علی سید، عظیم ایم میاں کی خبر کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کو کونسلررسائی دی جائے۔

خدیجہ شاہ دہری شہریت کی حامل ہیں،پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے میں ہیں،کوئی امریکی شہری گرفتارہوتاہےتوان کی مدد کے لئے تیاررہتے ہیں، پاکستانی حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ منصفانہ سماعت کی گارنٹی ہو گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کے چیئرمین کے ان الزامات اور بیانات کو غلط قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے جو انہوں نے سائفر پیغام کے حوالے سے اپنی حکومت کو ہٹانے کی سازش قرار دیکر امریکا کےخلاف الزامات عائد کئے تھے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے ان الزامات کو غلط قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…