عمران خان کے سیاسی مشیروں نے پہلی مرتبہ اْنہیں صحیح مشورہ دیا،خواجہ آصف

25  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے سیاسی مشیروں نے پہلی مرتبہ اْن کو صحیح مشورہ دیا۔ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کو پہلی بار حقیقت کا احساس ہو رہا ہے، پہلے انہوں نے امریکا اور پھر اسٹیبلشمنٹ کو بری الذمّہ قرار دیا۔وزیر دفاع نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ حکومت کے غیر رسمی رابطے ہوئے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ اْنہیں الیکشن کی تاریخ دے دیں تاکہ فیس سیونگ مل جائے لیکن اگر ملک میں ہیجان پیدا کرکے تاریخ لی جائے تو یہ ایک اچھی روایت نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ سیاست دانوں کو یہ سوچ ترک کرنی چاہیے کہ آرمی چیف اْن کی مرضی کا لگے گا، بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن کی وجہ سے وفا نہیں کی جا سکتی۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…