اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 مزید افراد کورونا کا شکار ہو گئے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے492 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.42 فیصد رہی، گزشتہ 24 گھنٹے میں20 ہزار361 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں کورونا کے169مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 957 مریض اس سے شفایاب ہو گئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 20 ہزار 361 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک 2 کروڑ 93 لاکھ 20 ہزار 127 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔پاکستان بھر میں اب تک 30 ہزار 445 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس کے کل مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 46 ہزار 744 ہو چکی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































