بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان پر کتاب لکھنے والی لڑکی سابق وزیراعظم سے مل کر آبدیدہ ہوگئی

datetime 31  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کے لیے لکھی گئی کتابWhy I have chosen Imran Khanکی مصنفہ انفال خان نے سابق وزیراعظم سے ملاقات کی۔عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو مصنفہ اور ان کے والد سے ملاقات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں عمران خان انفال کی لکھی جانے والی کتاب پر انہیں آٹو گراف دیتے بھی دیکھے جاسکتے ہیں جسے دیکھ کر مصنفہ آبدیدہ ہوگئیں۔عمران خان نے آٹوگراف دینے کے بعد انفال سے ایک کتاب پڑھنے کے لیے بھی مانگی۔سوشل میڈیا پر چلنے والے دعوؤں کے مطابق عمران خان پر کتاب لکھنے والی مصنفہ کی عمر 17 سال بتائی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…