بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اگلے تین سے پانچ دن ۔۔۔ شیخ رشید کی تہلکہ خیز پیش گوئی

datetime 25  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 3 سے 5 دنوں میں اہم فیصلے ہو کر رہیں گے،نیوکلیئر ملک اور اس کی معیشت کو سازشیوں کے ہاتھوں تباہ کیا جارہا ہے۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ڈرپوک بھگوڑے کبھی سعودیہ میں پنا لیتے ہیں،کبھی بیماری کے بھانے یہ لوگ لندن بھاگ جاتے ہیں۔

سابق وزیر داخلہ نے کہاکہ عدالت میں فرد جرم عائد ہونی ہو تو ان کو چپ پڑ جاتی ہے،یہ لوگ فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرتے ہیں۔

انہوںنے کہاکہ اقتدار کیلئے جوتے چاٹتے ہیں،مطلب ہو تو پاؤں میں پڑ جاتے ہیں نہ ہو تو گلے پڑ جاتے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ نے کہاکہ پاکستان بننے جا رہا ہے ،

ایک قوم ہونے جارہی ہے،ایسے حالات پر فوج اور عدلیہ پر زمداری عائد ہوتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ نیوکلیئر ملک اور اس کی معیشت کو سازشیوں کے ہاتھوں تباہ کیا جارہا ہے۔

انہوںے کہاکہ لال حویلی کے راستے بند کئے گئے ہیں،لال حویلی اور اسلام آباد دفتر میں کہیں بار چھاپے مارے گئے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ یہ تحریک چوروں ، لٹیروں اور سازشیوں کو تباہ اور نست و نابود کرنے جارہی ہے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…