بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے تاہم نہ وزیر اعظم کے امیدوار کا وجود ہے نہ وزیر اعلیٰ کا، وزیراطلاعات

datetime 13  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے سارے تاش کے پتے ہیں ،پھونکوں سے گر جانے والے ایک دھکا دیا تو بکھر جائینگے ، ڈی چوک کے جلسے کا انتظام کریں ۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے تاہم نہ وزیر اعظم کے

امیدوار کا وجود ہے نہ وزیر اعلیٰ کا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ مقصد صرف کیسز سے نجات ہے پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر ہے عمران خان۔چوہدری فواد حسین نے کہاکہ اپوزیشن والے سارے تاش کے پتے ہیں پھونکوں سے گر جانے والے ایک دھکا دیا تو بکھر جائینگے ، ڈی چوک کے جلسے کا انتظار کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…