بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کون سا سیاستدان امیر اور کون سا غریب، ایف بی آر کی ٹیکس ڈائریکٹری نے سب کھول کر رکھ دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)ایف بی آر نے ارکان پارلیمنٹ کے 2019میں جمع کرائے ٹیکس کی تفصیلات پر ڈائریکٹری جاری کر دی،80سینٹرز اور 312ارکان اسمبلی نے ٹیکس ادا کیا، وزیراعظم عمران خان نے 98 لاکھ روپے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ’صرف‘ دو ہزار روپے، سینیٹر ذیشان خانزادہ نے 1 ہزار روپے، جام کمال نے ایک کروڑ 17 لاکھ 50 ہزار 799 روپے جبکہ

یوسف رضا گیلانی نے کوئی انکم ٹیکس نہیں دیا۔ڈائریکٹری کے مطابق،وزیراعظم کی انکم 4 کروڑ 45 لاکھ روپے ہے اور 2019 میں 98 لاکھ 54 ہزار 959 روپے انکم ٹیکس ادا کیا،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی قابل ٹیکس آمدن 3 کروڑ 50 لاکھ جبکہ سال 2019 میں 71 لاکھ 5 ہزار روپے ٹیکس جمع کروایا،28 کروڑ سے زائد آمدنی رکھنے والے آصف علی زرداری نے 22 لاکھ 18 ہزار 229 روپے ٹیکس دیا،دوسری جانب بلاول بھٹو زرداری کی کل آمدنی 3 کروڑ 80 لاکھ روپے ہے،جبکہ 5 لاکھ 35ہزار 245 روپے ٹیکس جمع کروایاہے،یوں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 5 لاکھ55 ہزار 794 روپے انکم ٹیکس ادا کیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے ایسوسی ایشن آف پرسن سے 14 لاکھ 34 ہزار ٹیکس ادا کیا،اسد عمر نے 42 لاکھ 72 ہزار 426 روپے،وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے 1 لاکھ 36 ہزار 808 روپے انکم ٹیکس ادا کیا، سینیٹررضاربانی نیایک کروڑ55لاکھ5ہزار 493روپیانکم ٹیکس دیا،جبکہ وفاقی وزیرمرادسعیدنے86ہزار606روپیٹیکس دیا تھا،وزیرمملکت فرخ حبیب نے4لاکھ 5ہزار477روپے دیا،شاہدخاقان عباسی نے48لاکھ 71ہزار277روپے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنیصرف 2ہزاررو پے،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہنے19لاکھ21ہزار914روپے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان نے66ہزار258روپے،وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجونے10لاکھ 61ہزار777روپے،سابق وزیراعلیٰ جام کمال نے ایک کروڑ17لاکھ 50ہزار799روپے،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے 8لاکھ 51ہزار955روپے،سینٹ ارکان میں سے صرف 80 سینیٹرز نے اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے شوکت ترین نے 2 کروڑ 66 لاکھ 27 ہزار 737 روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا، فیصل واوڈا نے 11 لاکھ 62 ہزار 429 روپے،فروغ نسیم نے 42 لاکھ 85 ہزار 201 روپے،اعظم نظیر تارڑ نے  25 لاکھ 40 ہزار126 روپے،سینیٹر احمد خان نے 23 لاکھ 88 ہزار 362 روپے،چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے 13 لاکھ 99 ہزار 327 روپے،سینیٹر طلحہ محمود نے 3 کروڑ 22 لاکھ 80 ہزار 549 روپے،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سال 2019 میں

کوئی ایک روپیہ بھی ادا نہیں کیا، سینیٹر شبلی فراز نے 8 لاکھ 85 ہزار 451 روپے،ڈائریکٹری کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے 5 لاکھ 57 ہزار 450 روپے، پی ٹی آئی نور عالم خان نے 82 ہزار 311 روپے، مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق نے 2 لاکھ 69 ہزار 414 روپے انکم ٹیکس ادا کیا،جبکہ دیگر اراکین پارلیمنٹ میں مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف نے 2 لاکھ 30 ہزار 386 روپے،

وزیر غلام سرور خان نے 12 لاکھ 11 ہزار 661 روپے، وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے 66 ہزار 258 روپے، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے 10 لاکھ 99 ہزار 758 روپے انکم ٹیکس ادا کیا۔2019ء کے دوران وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صرف 2 ہزار روپے انکم ٹیکس ادا کیا جبکہ مسلم لیگ ن کے خرم دستگیر نے 91 ہزار روپے، پیپلزپارٹی کی شیریں رحمان نے 9 لاکھ 40 ہزار روپے،

سینیٹر مشاہد حسین سید نے 76 ہزار روپے، سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے 49 لاکھ روپے، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی 7 لاکھ 84 ہزار روپے انکم ٹیکس جمع کرایا۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے 40 ہزار 913 روپے،، وفاقی وزیر مونس الہی نے 65 لاکھ 34 ہزار 251 روپے، سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے 9 لاکھ 32 ہزار 835 روپے، وزیر دفاع پرویز خٹک نے

12 لاکھ 57 ہزار 461 روپے، وفاقی وزیر نور الحق قادری نے 62 ہزار 250 روپے، شہریار آفریدی نے 53 ہزار 876 روپے،، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے 89 ہزار 479 روپے، سینیٹر ذیشان نے 1 ہزار روپے، شیریں مزاری نے 3 لاکھ 71 ہزار 33 روپے، عامر ڈوگر نے 22 لاکھ 98 ہزار 790 روپے، وفاقی وزیر خسرو بختیار نے 1 لاکھ 58 ہزار 100 روپے، احسن اقبال نے 55 ہزار 656 روپے، اعظم نذیر تارڑ نے 25 لاکھ 40 ہزار126 روپے، سینیٹر احمد خان نے 23 لاکھ 88 ہزار 362 روپے، یوسف رضا گیلانی نے کوئی انکم ٹیکس ادا نہیں کیا۔ ملیکہ علی بخاری نے 38 ہزار 343 روپے، ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے 39 ہزار 761 روپے انکم ٹیکس ادا کیا۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…