بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان میں انسانی بحران سے خبردارکرتارہا ہوں،عمران خان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے خبردار کرتا رہا ہوں۔ پاکستان افغانستان کو ہرممکن ریلیف فراہم کرتا رہے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان میں انسانی بحران سے

خبردار کرتا رہا ہوں اب ورلڈ فوڈ پروگرام کے چیف نے بھی انسانی بحران پر الرٹ جاری کر دیا ہے عالمی برادری کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ افغان عوام کو بحران سے بچایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستا ن کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرتا رہے گا ، دنیا کو بھی اقدام کر نا ہو ں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…