بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ماضی کی باصلاحیت کہلوانے والی حکومتوں نے ملک کو راستے پر لایا، ڈاکٹر شہباز گِل

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ماضی کی باصلاحیت کہلوانے والی حکومتوں نے ملک کو راستے پر لایا۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ہم دھائیوں سے دھاندلی زدہ جماعتوں کو دفن کر کے سیاست میں آئے، سندھ کے سو کالڈ چمپئن دراصل کرپشن چمپئن ہیں،پیپلز پارٹی کی

ضمانتیں انکے کرتوتوں کی وجہ سے ضبط ہوں گی۔ انہوںنے کہاکہ مراد علی شاہ کی اپنی کارکردگی صفر ہے، سندھ بدترین بد انتظامی کا شکار ہے،جنکی سرکردگی میں کرپشن کا بازار گرم ہو وہاں کارکردگی صفر ہی ہوگی۔ انہوںنے کہاکہ کوئی بھی ٹیم لیڈر کے حوصلے کی وجہ سے اوپر جاتی ہے، کابینہ ہو یا کرکٹ ٹیم وزیراعظم کی لیڈرشپ رول ماڈل کی وجہ سے کارکردگی دکھا رہی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…