پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

امریکا سے مذاکرات افغانستان اور دہشت گردی سے آگے بڑھ رہے ہیں، پاکستان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکی حکام اور پاکستانی قانون سازوں نے کہاہے کہ امریکا اور پاکستان افغانستان اور انسداد دہشت گردی کے علاوہ دیگر مسائل پر باقاعدہ مشاورت کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی انڈر سیکریٹری برائے سیکیورٹی، جمہوریت اور انسانی حقوق عذرا زیا نے پاکستان میں سفیر اسد مجید خان سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی اور افغانستان کے علاوہ دو طرفہ امور پر

بات چیت ہوئی۔ملاقات کے بعد عذرا زیا نے ٹوئٹ کیا کہ انہوں نے امریکا اور پاکستان کے تعلقات پر طویل گفتگو کی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم انسداد دہشت گردی، انسانی حقوق، مذہبی آزادی، اور انسانی امداد کے ذریعے افغان عوام کی حمایت پر جاری بات چیت کو سراہتے ہیں۔کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد سے پاکستان امریکا پر زور دیتا رہا ہے کہ وہ افغانستان کو انسانی اور اقتصادی امداد فراہم کرتا رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…