جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاک بھارت بیک ڈور رابطے رنگ لے آئے، دونوں ممالک میں برف پگھلنے لگی، بڑی پیشرفت

datetime 15  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاک بھارت بیک ڈور رابطے رنگ لے آئے، دونوں ممالک میں برف پگھلنے لگی۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت آبی مذاکرات دوبارہ بحال ہوگئے ، 23 تاریخ کو پاک بھارت آبی وفود میز پر بیٹھیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے پاک بھارت انڈس واٹر کمشنر کا نئی دلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا،دو روزہ اجلاس کا انعقاد 23 اور 24 مارچ

کو نئی دہلی میں ہو گا،انڈس واٹر کمشنر سید محمد مہر علی شاہ اور ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری پاکستان کی نمائندگی کریں گے،پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز کا یہ اجلاس 116 ہواں اجلاس ہو گا،یہ اجلاس دو برس کے بعد ہو رہا ہے،گذشتہ اجلاس دو سال پہلے لاہور میں منعقد ہوا تھا،کورونا, پاک بھارت تناو و دیگر عوامل کے باعث دو برس اجلاس منعقد نہیں ہو سکا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…