جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال جولائی تا جنوری 6.7 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے

datetime 25  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے رواں مالی سال جولائی تا جنوری عرصہ میں 6.7 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق غیر ملکی قرضے گزشتہ مالی سال سے 6 فیصد زائد ہیں۔

ماہ جنوری میں حکومت نے 96 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے، مجموعی قرضوں کا 13 فیصد پروجیکٹ فنانسنگ کیلئے استعمال ہوگا، حکومت نے رواں مالی سال کل 12 ارب 23 کروڑ ڈالر سے زائد کا قرض لینا ہے، اب تک لئے گئے غیر ملکی قرضے میں سے 1.6 ارب ڈالر سے زائد بجٹ سپورٹ کیلئے ہے، حکومت نے جنوری میں 67.5 کروڑ ڈالر کے مہنگے قرضے تجارتی بینکوں سے حاصل کئے، ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1ارب 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا، عالمی بینک سے 83 کروڑ ڈالر کا قرض لیا گیا، فرانس نے پاکستان کو 3 کروڑ 48 لاکھ ڈالر اور چین نے 9 کروڑ 54 لاکھ ڈالر دیئے، امریکہ نے پاکستان کو 7 کروڑ 44 لاکھ ڈالر قرض فراہم کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…