پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا تیسرا جلسہ کل نوازشریف خطاب کرینگے یا نہیں؟ن لیگ نے اعلان کردیا

24  اکتوبر‬‮  2020

کوئٹہ( آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا تیسرا جلسہ کل اتوار کو کوئٹہ میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے کے لیے ایوب اسٹیڈیم کے فٹ بال گرائونڈ میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، جلسے کی سکیورٹی کے لیے پولیس اور ایف سی

سمیت 4 ہزار سے زائد اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔کوئٹہ بھر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں جبکہ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان گزشتہ شب قلات پہنچ گئے اس کے علاوہ محمود خان اچکزئی، عبدالمالک بلوچ اور سردار اختر مینگل کوئٹہ پہنچ چکے ہیں۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اپنے 10 رکنی وفد کے ہمراہ کوئٹہ جلسہ میں شرکت کریں گی جبکہ پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت سے خصوصی پرواز کے ذریعے جلسہ گاہ پہنچنے کے امکانات ہیں تاہم جلسہ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکاء سے خطاب کریں گے ،سابق وزیر اعظم نواز شریف بھی لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے کے شرکا سے خطاب کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…