عاصم سلیم باجوہ کی جگہ وزیراعظم کے نئے معاون خصوصی برائے اطلاعات کا فیصلہ ہو گیا

22  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد(این این آئی) ریجنل پیس انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ، سینئر تجزیہ نگار رؤف حسن کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے۔ عاصم سلیم باجوہ کے مستعفی ہونے کے بعد ریجنل پیس انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ اور سینئر تجزیہ نگار رؤف حسن کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے اور ان کی تعیناتی سے متعلق

نوٹیفیکیشن بھی جلد جاری ہوگا۔ رؤف حسن ملکی و غیر ملکی انگریزی اخبارات میں آرٹیکل بھی لکھتے ہیں۔ یاد رہے کہ ریجنل پیس انسٹی ٹیوٹ پاک افغان ٹریک ٹو ڈائیلاگ کی میزبانی کرتا رہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم سے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے ہٹانے کی گزارش کی تھی جوانہوں نے منظور کرلی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…