اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ، شرکاء کی تعداد کتنی تھی؟ سکیورٹی ایجنسیز کا حیران کن انکشاف

datetime 19  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کراچی میں ہونے والے جلسے میں کتنے افراد شریک ہوئے، اس بارے میں تمام اپوزیشن جماعتوں نے دعویٰ کیا کہ جلسہ تاریخی تھا اور دوسری جانب حکومتی دعویٰ ہے کہ گیارہ جماعتیں مل کر بھی باغ جناح کے میدان کو بھر نہ سکیں۔اس حوالے سے سکیورٹی ایجنسیوں کی رپورٹ سامنے آئی ہے، رپورٹ کے مطابق شرکاء

کی تعداد ساٹھ ہزار کے قریب تھی، دوسری جانب آزاد ذرائع کا دعویٰ ہے کہ جلسے میں شریک افراد کی تعداد ساٹھ ہزار سے ستر ہزار کے درمیان تھی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس میں چالیس ہزار افراد تھے جبکہ اسی میدان میں تحریک انصاف لاکھوں افراد کا مجمع اکٹھا کر چکی ہے۔ پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ اس جلسے میں ایک لاکھ پچاس ہزار افراد شریک ہوئے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…