دبئی پہنچنے والے مزید 100 پاکستانیوں کو ائیر پورٹ پر روک لیا گیا آنے سے پہلے یہ 2کام ضرور کریں ، قونصل خانے نے مطلع کردیا

19  اکتوبر‬‮  2020

دبئی (این این آئی)لاہور سے دبئی پہنچنے والے مزید 100 پاکستانیوں کو سفری شرائط پوری نہ کرنے پر ائیرپورٹ پر روک لیا گیا۔دبئی ائیرپورٹ پر موجود پاکستانیوں کو وطن واپس بھیجنے کے انتظامات کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا ،سفری شرائط پوری نہ کرنے پر اس ہفتے 600 پاکستانی دبئی ائیرپورٹ سے ہی واپس لوٹا دئیے گئے ہیں۔

نئی ٹریول پالیسی کے مطابق متحدہ عرب امارات آنے والے افراد پر لازم ہے کہ وہ ہوٹل کی بکنگ، ریٹرن ٹکٹ اور 2 ہزار درہم کی رقم اپنے ساتھ رکھیں ورنہ انہیں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پاکستانی قونصل خانے نے شہریوں کو مطلع کیا کہ ویزے کے ساتھ 2 ہزار درہم اور ہوٹل بکنگ کروا کر ہی یو اے ای آئیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…