اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

اغوا کی کہانی جھوٹی آئی جی سندھ بھی کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری میں شریک نکلے مریم نواز کو آئندہ سندھ آنے سے پہلے بڑا مشورہ دیدیاگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )سینئر صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم میں اندرونی کھیل شروع ہو گیا ہے۔مریم بی بی آئندہ سندھ آنے کی دعوت سوچ کر قبول فرمائیں ۔کامران خان کا مزید کہنا ہے

کہ ناقابل تردید ذرائع بتاتے ہیں کہ آئی جی سندھ مشتاق مہر ہنستے کھیلتے کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری کے تمام مراحل میں اپنے سینئر اہلکاروں کے ساتھ شریک رہے۔آئی جی سندھ کے اغوا وغیرہ کی کہانی مریم بی بی کی تسلی کے لئے ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چودھری فوادحسین نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کیلئے سرکاری وسائل استعمال کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بدعنوان رہنمائوں کواین آرا و نہیں دینگے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں نکاسی کانظام بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ صوبہ کے عوام کے مسائل کے حل کے لئے سندھ حکومت کو کھربوں روپے فراہم کئے گئے مگرکوئی مثبت تبدیلی دیکھنے کونہیں ملی۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت اور وزیراعظم عمران خان بدعنوان رہنمائوں کواین آرا و نہیں دیں گے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…