ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک فوج کا بڑا اعزاز، عالمی ملٹری ڈرل مقابلے میں  مدمقابل ٹیموں کو شکست دے کر تیسری بار ٹائٹل جیت لیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا ، بین الاقوامی ملٹری ڈرل مقابلہ تیسری بار جیت لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج نے مدمقابل ٹیموں کو شکست دے کر تیسری بار پیس اسٹکنگ مقابلے جیتے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں ہوئے۔ پاک فوج نے مسلسل تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔لندن (آن لائن) پاکستان نے تیسری بار برطانیہ میں منعقدہ پیس سٹکنگ مقابلہ جیت لیا۔پاک آرمی کی ٹیم نے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں منعقدہ مقابلہ جیت کر مسلسل تیسرے سال مقابلے کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ برطانیہ پاک آرمی کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے اپنی مسلح افواج کے اعلی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور مہارتوں کو سراہا یا ہے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…