جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

”پاکستان کی حمایت سے ہی آزادی ملے گی” فلسطین نے پیغام جاری کردیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین اجاگر کرنے پر فلسطین کی جانب سے پاکستان کا شکریہ ادا،اسلام آباد میں قائم فلسطینی سفارتخانے کی جانب سے جاری

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کی حکومت فلسطینی عوام کی حمایت کرنے پر پاکستان کی حکومت اور اس کے لوگوں کی شکر گزار ہے۔ بالخصوص ہم وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینیوں کے حقوق کی آواز بلند کی۔ فلسطین کی آزادی کی ہر ممکن طریقے سے حمایت کرنے پر پاکستان کی حکومت، میڈیا ، سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا بھی شکریہ ادا کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ پاکستان کی فلسطین کیلئے یہ حمایت قابل فخر ہے اور امید ہے کہ اس سپورٹ کی بدولت ہمیں وہ ریاست ملے گی جس کا دارالحکومت یروشلم القدس ہوگا۔ پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…