بھارت میں سوشل میڈیا پرحضور ؐکی شان میں گستاخانہ پوسٹ، پاکستان کا شدید احتجاج

12  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)بھارت میں سوشل میڈیا پرحضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخانہ پوسٹ معاملے پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ بھارت میں بڑھتے اسلاموفوبیا اور اقلیتوں کیخلاف نفرت کا عکاس ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے اپنے شدید احتجاج اور تحفظات سے بھارتی ہائی کمیشن کو آگاہ کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ

بھارت میں ہندو انتہاء پسند نے سوشل میڈیا پر نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کی، سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق واقعہ بھارت میں بڑھتے اسلاموفوبیا اور اقلیتوں کیخلاف نفرت کا عکاس ہے۔واضح رہے کہ بھارت میں بھی مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا جس پربھارتی حکومت کو بنگلورو میں کرفیو لگانا پڑ گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…